اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گلبرگہ : کورونا کی جانچ کروانے کی حاملہ خواتین کو ہدایت - کورناوائرس

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورناوائرس کی بڑھتی ہوئی متاثرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرس اور گائینا کو لوجسٹس اپنے آپ کو کورونا سے محفظ رکھنے کے لئے اپنے دواخانوں کو نہیں جارہے ہیں۔

گلبرگہ : کورونا کی جانچ کروانے کی حاملہ خواتین کو ہدایت
گلبرگہ : کورونا کی جانچ کروانے کی حاملہ خواتین کو ہدایت

By

Published : May 13, 2020, 11:41 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورناوائرس کی بڑھتی ہوئی متاثرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرس اور گائینا کو لوجسٹس اپنے آپ کو کورونا سے محفظ رکھنے کے لئے اپنے دواخانوں کو نہیں جارہے ہیں۔

اس لئے ضلع انتظامیہ گلبرگہ کی 26393 حاملہ خواتین کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی زچگی کی تاریخ سے قبل کورونا وائرس کی جانچ کر والیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا زیادہ خطرہ رہتا ہے۔

گلبرگہ : کورونا کی جانچ کروانے کی حاملہ خواتین کو ہدایت

گلبرگہ کی ایک گائینا کالوجسٹ ڈاکٹر اندرا ملہور کا کہنا ہے کہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے بیان کے بموجب ہر ایک حاملہ خاتون کو زچکی سے قبل اپنا کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری ہے۔

اس لئے گلبرگہ کے ضلع بھر میں آشاوارکر کی جانب سے حاملہ خواتین کو مہنے میں پانچ مرتبہ کورونا کی جانچ کی جارہی ہے۔ اس لئے حاملہ خواتین کورونا کی جانچ کر نے والوں کا تعاون کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details