اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ریل کو بھی غریبوں سے چھین رہی ہے حکومت: راہل - rahul on train privatization

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے حکومت پر ریلوے کی نجکاری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ غریبوں کی اس لائف لائن کوبھی ان سے چھینا جارہا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

By

Published : Jul 2, 2020, 3:37 PM IST

راہل گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا، ''ریل غریبوں کی واحد لائف لائن ہے اور حکومت ان سے یہ بھی چھین رہی ہے۔ جو چھیننا ہے، چھینئے۔ لیکن یاد رہے کہ عوام اس کا کرارا جواب دیں گے۔''

ٹویٹ

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس کا عنوان ہے نجکاری کی سمت میں ریلوے کا بڑا قدم ،109 پرائیویٹ ٹرینوں کےلئے مانگا پرائیویٹ پروپوزل ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details