اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سونے کی اسمگلنگ کیس: فیصل فرید کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ - این آئی اے

کوچی این آئی اے کی خصوصی عدالت کی جانب سے کیرالہ میں سونے کی اسمگلنگ کیس میں تیسرے ملزم فیصل فرید کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہ حکم این آئی اے کی درخواست پر غور کرتے ہوئے جاری کیا گیا تھا۔

سونے کی اسمگلنگ کیس: فیصل فرید کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ
سونے کی اسمگلنگ کیس: فیصل فرید کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ

By

Published : Jul 14, 2020, 6:06 PM IST

کوچی این آئی اے کی خصوصی عدالت کی جانب سے کیرالہ سونے کی اسمگلنگ کیس میں تیسرے ملزم فیصل فرید کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ یہ حکم این آئی اے کی درخواست پر غور کرتے ہوئے جاری کیا گیا تھا۔

ترواننت پورم میں سونے کی اسمگلنگ کیس میں فیصل فرید کے خلاف منگل کو ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا گیا ہے۔

یہ حکم کوچی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے این آئی اے کی درخواست پر غور کرتے ہوئے جاری کیا ہے۔یہ حکم انٹرپول کے حوالے کیا جائے گا۔

فیصل جو دبئی میں ہے اس کیس کا تیسرا ملزم ہے۔ این آئی اے انٹرپول کی مدد لے کر اسے بیرون ملک واپس بھیجے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details