پرمود ساونت نے صحافیوں کو بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے متاثرین کےلیے ایلوپیتھی اور آیورید دونوں طرز علاج کو اپنایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آیوروید کے ذریعہ کورونا وائرس کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن آیورود کے ذریعہ مریض کی قوت مدافعت کو بڑھایا جاسکتا ہے تاکہ اسے مرض سے لڑنے کے قابل بنایا جاسکے۔