گوا کے وزیر اعلی پرومود ساونت کی کورونا رپورٹ مثبت سامنے آئی ہے۔ وہ اسیمپٹومیٹک ہیں اور فی الحال ہوم قرنیطینہ میں ہیں، ان سے رابطے میں آنے والے لوگوں کو گھر میں ہی قرنطینہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
گوا کے وزیر اعلی کورونا متاثر
ملک میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 40 لاکھ کے قریب ہے اور بہت سے وی وی آئی پیز اس کی گرفت میں آرہے ہیں، اب گوا کے وزیر اعلی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔
گوا کے وزیر اعلی پرومود ساونت کورونا مثبت
وزیر اعلی پرمود ساونت نے کہا کہ سبھی کو مطلع کرتا ہوں کہ میں کورونا مثبت پایا گیا ہوں، اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں اسیمپٹومیٹک ہوں اور اس لیے ہوم قرنطین ہوں میں گھر سے ہی اپنے فرائض انجام دے رہا ہوں۔
اپنے ٹویٹ میں وہ آگے لکھتے ہوئے لوگوں کو احطتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔