اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'مودی حکومت نے آج جمہوریت کا قتل کیا' - بھارتی پارلیمان میں مسئلہ کشمیر

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں کشمیر کو خصوصی حیثیت عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ہٹانے کی سفارش کی، جس کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا۔

GN Azad article 370

By

Published : Aug 5, 2019, 1:31 PM IST


راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے مودی حکومت کے اس قدم کی سخت مذمت کی اور کہا کہ مودی حکومت کا یہ فیصلہ جمہوریت کا قتل ہے۔

نیز غلام نبی آزاد نے پی ڈی پی کے دو اراکین پارلیمان کے ذریعے آئین کی کاپی پھاڑنے کے عمل کی مذمت کی اور کہا کہ وہ بھارتی آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

راجیہ سبھا میں غلام نبی آزاد کا بیان۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details