اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ا نٹونیو گوٹیر یس نے کہا کہ وہ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں قائم دو مساجد میں شدت پسندانہ حملےسے حیران ہیں ۔ان کے ترجمان نے یہ ا طلاع دی۔
سیکریٹری جنرل ترجمان کے مطابق اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے اور عدم برداشت کی سبھی شکلوں اور پر تشدد شدت پسند ی کو ختم کرنے کے لئے عالمی سطح پر ایک ساتھ بہتر کام کرنے کی ضرورت کودوہریا۔