اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'لڑکیاں آنے والی نسلوں کی بہتر تعلیم و تربیت کی ذمہ دار' - education and training of future generations

الانصار ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون کے ساتھ دہلی کے مختلف اسکولز میں طلبا و طالبات کی ذہنی و فکری نشوونما اور بیداری سے متعلق نکڑ ناٹک کے ساتھ ساتھ الگ الگ طرح کے پروگرامز منعقد کیے گئے-

ویڈیو : اسکول کے  طلباء کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے نکڑ ناٹک پیش کیا گیا

By

Published : Oct 22, 2019, 10:47 PM IST

اسکول کے طلباء کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے نکڑ ناٹک پیش کیا گیا جس میں انہیں اپنے حقوق سے روشناس کرانے کی کوشش کی گئی۔

دہلی کے مختلف اسکولز میں طلبا و طالبات کی ذہنی و فکری نشوونما اور بیداری سے متعلق نکڑ ناٹک

لڑکیوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے پرانی دہلی کے پرتیبھا ودیالیہ اسکول مفتی والان میں الانصار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے یہ نکڑ ناٹک پیش کیا گیا۔

ویڈیو : اسکول کے طلباء کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے نکڑ ناٹک پیش کیا گیا

اس نکڑناٹک میں بنیادی حقوق، تعلیم حاصل کرنے کا حق، پوسکو ایکٹ، بچہ مزدوری، جیسی متعدد امور کو ناٹک کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کی گئی تاکہ لڑکیوں میں بیداری پیدا کی جا سکے۔ اور جب ان کے حقوق کو پامال کیا جائے تو وہ اس کے خلاف آواز بلند کر سکیں۔

مزی دپڑھیں : جامعہ ملیہ اسلامیہ 29 اکتوبر سے 99 واں یوم تاسیس منائے گا

یہ نکڑ ناٹک ڈی سی پی سی آر کے تعاون سے دہلی کے مختلف اسکولوں میں منعقد کیا جا رہا ہے جس طلبا و طالبات کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔

اسکول کے طلباء کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے لیے نکڑ ناٹک پیش کیا گیا

اس پروگرام میں الانصار ویلفیئر ٹرسٹ کی سیکریٹری اسماء عرشی کے علاوہ ڈیاسٹر سیل کے کو آرڈینیٹر ہریش اور ڈی سی پی سی آر کی رکن سمراہ مرزا بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details