مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے دیہات تھانہ علاقے میں ایک دوشیزہ کا اغوا کر لیا گیا ہے۔
دیہات پولیس کے مطابق مَو قصبے کی ایک لڑکی چند روز قبل بی ٹی آئی روڈ، اپنے ماما کے یہاں رہنے کے لیے آئی تھی تبھی گذشتہ روز دوپہر کو ایک نامعلوم شخص نے اسے بہانے سے اغوا کر لیا۔
مدھیہ پردیش: بھنڈ میں لڑکی کا اغوا - اغوا
قابل ذکر ہے کہ دیہات تھانہ علاقے سے رواں برس جنوری مہینے سے اب تک 17 لڑکیوں کا اغوا ہو چکا ہے۔
مدھیہ پردیش: بھنڈ میں لڑکی کا اغوا
پولیس نے لڑکی کے والد کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ دیہات تھانہ علاقے سے رواں برس جنوری مہینے سے اب تک 17 لڑکیوں کا اغوا ہو چکا ہے۔اس میں 11 کو پولیس برآمد کر چکی ہے۔ باقی لڑکیوں کی تفتیش جاری ہے۔