ذرائع سے ایسی اطلاع ملی ہے حالانکہ ابھی اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
گوتم گمبھیر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے کیا - Ajay Makan
بھارتیہ جنتا پارٹی قومی دارالحکومت دہلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان میناکشی لیکھی کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو اپنی ٹکٹ پر امیدوار بنا سکتی ہے۔

فائل فوٹو
یہاں یہ بات ذکر کرنا اہم ہے کہ سنۂ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں اس سیٹ سے بی جے پی نے میناکشی لیکھی کو اپنا امیدوار بنایا تھا، محترمہ لیکھی نے اسی سیٹ سے تقریبا 453350 (46.76) ووٹز حاصل کیے تھے۔
اس سیٹ پر عام آدمی پارٹی کے امیدوار کو کل 290642 ووٹ ملے اور یہ دوسرے نمبر کی پارٹی رہی، جبکہ کانگریس کے اجئے ماکن تیسرے نمبر پر رہے تھے۔ اور انہیں 182893 ووٹ ملا تھا۔