بہار کے ضلع کیمور کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس گھر میں آگ لگنے کے دوران لاکھوں کا سامان نذر آتش ہوگیا ہے۔
اطلاع کے مطابق کیمور کے موہنیاں انومنڈل کے امر پورا گاٶں میں ایک خاتون نے جیسے ہی اپنی ضرورت کے مطابق رسوئی گیس پر کھانا پکانا شروع کیا، تو اچانک آگ گئی۔