اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

قیدیوں کی بنائی ہوئیں گنیش مورتیاں، مودی جیکٹز - قیدیوں کی گنیش مورتیاں

جیل کے قریب لگائی گئی نمائش میں قیدیوں کے ہاتھوں سے تیار کردہ گنیش کی مورتیاں توجہ کا مرکزی ہے۔

jail exhibition

By

Published : Aug 28, 2019, 12:10 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 1:19 PM IST


ہرسول جیل کے قیدیوں کے ہاتھوں تیار کردہ اشیاء جیسے گنیش کی مورتیاں اور مودی جیکٹز اور چادر و رومال کو نمائش میں رکھا گیا۔

مودی جیکٹ کے تعلق سے کہا جاتا ہیکہ یہ صرف اورنگ آباد سینٹرل جیل میں ہی تیار کی جاتی ہے جبکہ ملک بھر میں اس جیکٹ کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ نمائش میں آنے والے گاہک بھی مودی جیکٹ کو کافی پسند کر رہے ہیں۔

اورنگ آباد میں قیدیوں کی تیار کردہ اشیا کی نمائش

ہرسول جیل کے آئی جی دلیپ پانڈے نے بتایا کہ اورنگ آباد میں سینٹرل جیل کا یہ اسٹال آئندہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 1:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details