اردو

urdu

جی- 20 ممالک غریب ملکوں کے قرضوں کی ادائیگی معطل کریں

By

Published : Mar 26, 2020, 9:34 AM IST

عالمی اور آئی ایم ایف نے جی20-ممالک سے غریب ملکوں سے ادائیگی معطل کرنے کی اپیل کی ہے۔

جی- 20 ممالک غریب ملکوں کے قرضوں کی ادائیگی معطل کریں
جی- 20 ممالک غریب ملکوں کے قرضوں کی ادائیگی معطل کریں

آئی ایم ایف (انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ )اورعالمی بینک نے ایک خط کے ذریعہ اپیل کی ہے کہ جی- 20 ممالک غریب ملکوں کے قرضوں کی ادائیگی معطل کریں۔

قرضوں کی معطلی سے کورونا وائرس سے پریشان غریب ملکوں کو آسانی ملے گی۔

مزید پڑھیں:مسجد حرام کی تیسری توسیع ملتوی

آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے مشترکہ مکتوب میں کہا گیا کہ وقت کا تقاضا ہے ترقی پذیر ملکوں کو ریلیف اور فنانشل مارکیٹس کو اسٹرانگ سگنل دیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details