اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ہماچل پردیش میں برف باری سے عام زندگی متاثر

رواں برس 2020 میں شروع ہونے والی برف باری برف رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

fresh-snowfall-report-in-himachal-pradesh-till-january-2020
ہماچل پردیش میں برف باری سے عام زندگی متاثر

By

Published : Jan 22, 2020, 5:04 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

ریاست ہماچل پردیش کے بیشتر علاقوں میں بدھ کے روز موسم صاف رہنے کی توقع ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق ، ریاست میں موسم ایک بار پھر موڑ پھیرے گا اور 23 سے 25 جنوری تک موسم خراب ہونے کا امکان ہے۔

پیش ہے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ


ریاست کے اوپری اضلاع میں شدید برف باری ہو رہی ہے ، جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں بھی کم نظر آرہی ہیں اور متعدد راستوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں برف باری سے عام زندگی متاثر


ریاست میں بگڑتے ہوئے موسم کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تمام سیاحوں اور مقامی لوگوں کو انتباہ دیا ہے کہ وہ بالائی علاقوں میں نہ جائیں۔ شملہ انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوفری جانے والے تمام سیاحوں کو شام ساڑھے تین بجے سے پہلے شملہ واپس جانا ہوگا۔ ماضی میں برف باری کے بعد کفری اور فگو میں بہت سی گاڑیاں پھنس گئیں اور پولیس نے کافی محنت کے بعد گاڑیوں کو باہر نکالا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details