اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'گاندھی کی آزادی والی جدوجہد ایک ڈرامہ' - اننت کمار کا متنازع بیان

کرناٹک سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اننت کمار ہیگڑے نے بابائے قوم مہاتما گاندھی پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'آزادی کے لیے گاندھی کی جدوجہد ایک ڈرامہ تھا۔'

'گاندھی کی آزادی والی جدوجہد ایک ڈرامہ'
'گاندھی کی آزادی والی جدوجہد ایک ڈرامہ'

By

Published : Feb 3, 2020, 9:11 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST

بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گاندھی کے تعلق سے اس طرح کا بیان کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے، اس سے قبل مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ اور بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے بھی وزیر اعظم کے قاتل گوڈسے کی تعریف کی تھی۔

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے گوڈسے سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ 'بابائے قوم مہاتما گاندھی کا قاتل 'گوڈسے ایک محب وطن تھا، ہے اور رہے گا'۔'

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details