انہیں میں سے ایک لکھنؤ کا ریزیڈنسی ہے۔
جنگ آزادی کی یادگار کھنڈرات میں تبدیل - rasidency
لکھنؤ میں آج بھی نوابی دور کی قدیم عمارتیں اپنے دامن میں تاریخ کو سمیٹے ہوئے ہے۔
لکھنؤ کا ریزیڈنسی
لکھنؤ کا ریزیڈنسی بھلے ہی کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہو، لیکن آج بھی تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔
کھنڈارات اپنے پس پشت ایک لمبی تاریخ کو سمیٹے ہوئے ہیں۔ آپ ان کو دیکھ کر باآسانی اسکی خوبصورتی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔