اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مفت آئی جی جی اینٹی باڈی ٹسٹ - یونا ئنیڈ اسپتال

گلبرگہ میں یونائٹیڈ اسپتال کے جانب سے مفت آئی جی جی اینٹی باڈی ٹسٹ کا اہتمام کیا گیا۔

Free IGG antibody test from Gulberga United Hospital
گلبرگہ یونائٹیڈ اسپتال کے جانب سے مفت آئی جی جی آنٹی باڈی ٹسٹ

By

Published : Oct 4, 2020, 2:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ یونائنیڈ اسپتال کے جانب سے ایک خانگی ہوٹل میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے مفت ائی جی جی اینٹی باڈی ٹسٹ کیاگیا۔

ویڈیو

اس موقع پر ڈاکٹر وکرم نے کہا ہے کہ 'یونا ئنیڈ اسپتال اور یونائٹیڈ ڈائیگنو سٹک متحرک طور پر حکومت کے اقدامات کے تحت وبائی مرض کووڈ-19 کے خلاف لڑائی میں شریک ہے'۔

انھوں نے بتایا ہے کہ 'یونائٹیڈ ڈائیگنوسٹک ایک لیباریٹری شعبہ یونا ئٹیڈ اسپتال کے تحت ہی ہے۔ یہ بنگلور کے باہر پہلی لیبارٹری ہے۔ جس نے کووڈ-19 کے جائزے کےلئے آر ٹی پی سی آر معائنہ کو شروع کیا ہے'۔

اس لیبارٹری میں 12000 آر ٹی پی سی آر معائنہ ہوئے ہیں۔ جس میں سرکاری اور خانگی دونوں نمونے شامل ہیں۔

گلبرگہ شہر میں یونائٹیڈ اسپتال اس ٹسٹ کے لیبٹری کو قائم کیاگیا ہے۔اس ٹسٹ کے ذریعے انسان کی قوت مدافعت کیتنی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details