جس کے بعد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھ کر منظور شدہ تعداد 37 ججز کے برخلاف 19 ہوگئی ہے۔
آندھراپردیش ہائیکورٹ کے نئے ججز کی حلف برداری کل - Andhra Pradesh High Court
ریاست آندھراپردیش ہائیکورٹ کے چار نئے ججز 13جنوری کوحلف لیں گے۔ چار سینئر وکلا کو ہائی کورٹ کے ججز کے طورپرمقرر کیا گیا ہے۔
آندھراپردیش ہائیکورٹ کے چار نئے ججز کی حلف برداری
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے سپریم کورٹ کے کالیجیم کی سفارش کو منظوری دے دی جس کے ساتھ ہی مرکز نے راو رگھوناتھ راو، بی دیوآنند، ڈی رمیش اور این جئے سوریہ کو ہائی کورٹ کا جج مقرر کرنے کے احکام جاری کئے۔
یہ تمام نئے ججز،ہائی کورٹ کے پریکٹیسنگ ایڈوکیٹس ہیں۔