ایک اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں چند مزدور 4 جی لائن پر کام کررہے تھے اور چند مزدور ایک ٹریکٹر میں سوار تھے اور ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں گرگیا۔
بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ ، چار افراد زخمی
ایک اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں چند مزدور 4 جی لائن پر کام کررہے تھے اور چند مزدور ایک ٹریکٹر میں سوار تھے اور ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہو کر کھائی میں گرگیا۔
زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جسے سرینگر روانہ کر دیا گیا۔ چاروں افراد مقامی بتائے جارہے ہیں جبکہ پولیس نے اس معاملہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔