آندھراپردیش میں چار آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں۔
آندھراپردیش: چار آئی اے ایس افسروں کے تبادلے - نیلور کے جوائنٹ کلکٹر
حکومت نے افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
آندھراپردیش: چار آئی اے ایس افسروں کے تبادلے
حکومت نے ریاست میں چار آئی اے ایس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ باپٹلہ ایچ آر ڈی آئی ڈائریکٹر کے طور پرجے ایس وی پرساد کو مقرر کیا گیاہے۔ نیلور کے جوائنٹ کلکٹر کے طور پر ایم این ہریندریا پرساد، نیلور میونسپل کمشنر کےطور پر کےدنیش کمار اور میور اشوک کو تینالی سب کلکٹر مقرر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نرسمہا راو کو بھارت رتن کی قرارداد پر مجلس کا بائکاٹ