اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ارون شوری اسپتال میں داخل - ارون شوری اسپتال میں داخل

سابق مرکزی وزیر اور سینئر صحافی ارون شوری کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ارون شوری اسپتال میں داخل
ارون شوری اسپتال میں داخل

By

Published : Dec 2, 2019, 2:01 PM IST

اتوار دیر رات کو 78 سالہ سابق مرکزی وزیر بیہوش ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں پونے کے روبی ہال کلنک میں داخل کرایا گیا۔

شوری کے ڈاکٹر نے بتایاکہ شوری کی حالت بہتر ہے اور انہیں فی الحال ڈاکٹر کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details