این، اے، سی کے سابق ممبر اور سماجی کارکن ہرش مندر نے کہا ہے کہ 'وہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں باضابطہ طور پر مسلمان کی حیثیت سے اندراج کریں گے۔ہرش مندر اس سے پہلے بھی ہندوستانی معیشت، موجودہ حالات، اظہار رائے کی آزادی،غربت اور افلاس پر بولتے رہے ہیں۔
'شہریت ترمیمی بل کے خلاف مسلم کی حیثیت سے احتجاج کریں گے' - former-nac-member-harsh-mander-says-he-will-register-himself-as-a-muslim-to-protest-against-citizenship-amendment-bill
این اے سی کے سابق ممبر ہرش مندر کا کہنا ہے کہ 'وہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنا اندراج کروائیں گے'۔
ہرش مندر کا کہنا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنا اندراج کروائیں گے
مندر 1980 میں بھارتی انتظامی خدمات میں آئے۔ ، تقریبا دو دہائیوں تک مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں خدمات انجام دیں۔
ہرش مندر ایک سماجی کارکن اور مصنف ہیں۔ وہ تشدد اور بھوک کا سامنا کر نے والے لوگوں کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ یہ سنٹر فار ایکویٹی سٹڈیز (Centre for Equity Studies) کے ناظم ہیں اور خوراک کے حق کے معاملے میں بھارت کی سپریم کورٹ کے خاص کمشنر بھی ہیں۔