اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سابق ایم ایل اے حاجی ضمیر اللہ خان کانگریس میں شامل - سابق ایم ایل اے حاجی ضمیر اللہ خان کانگریس میں شامل

سابق ایم ایل اے حاجی ضمیر اللہ خان دہلی میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے، علی گڑھ سے روحی زبیری اور دیگر وارڈ ممبر بھی موجود تھے۔

ضمیر اللہ خان

By

Published : Mar 29, 2019, 5:37 AM IST

ہریانہ کے سابق وزیر اعلی کے ساتھ سابق ایم ایل اے حاجی ثناءاللہ خان جیوتر آدتیہ سندھیا کے دفتر پہنچے اور انہیں بوکے پیش کیا اس کے بعد کانگریس پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

حاجی ضمیر اللہ سماج وادی پارٹی سے دو بار علی گڑھ سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔

ضمیر اللہ خان

پرچہ نامزدگی کے وقت حاجی ضمیر اللہ نے کانگریس کے امیدوار چوہدری بجندر سنگھ کے ساتھ پرچہ نامزد کروایا تھا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details