اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کانگریسی رہنما کا لاک ڈوان کی خلاف ورزی - کرناٹک میں کانگریس کے

کرناٹک میں کانگریس کے سابق وزیرایم ٹی بی ناگراج نے لاک ڈاؤن کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

Former Minister MTB Nagaraj violates lockdown norms
کانگریسی رہنما کا لاک ڈوان کی خلاف ورزی

By

Published : Apr 20, 2020, 11:35 AM IST

کرناٹک میں ضرورت مندوں کو اشیائے خورد و نوش کی مگت تقسیم کے دوران بڑی تعداد میں لوگ ایک ساتھ جمع ہوئے۔

سابق وزیرایم ٹی بی ناگراج نے اپنے فالورز میں فوڈ پیکٹ تقسیم کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیر کی۔ اس دوران لاک ڈاؤن اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگوں کو بڑی تعداد میں دیکھا گیا۔

کانگریس کے سابق وزیر ایم ٹی بی ناگراج کرناٹک کے ہوسکوٹ علاقے کے بائیلانارسپورہ گاؤں میں فوڈ کٹ تقسیم کرتے ہوئے پائے گئے۔ اس دوران لوگوں نے سماجی دوری کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہیں۔ جب ناگراج اپنے پیروکاروں کے گروپ میں فوڈ پیکٹ تقسیم کررہے تھے، تو اس وقت لوگ بڑی بھیڑ میں جمع ہوگئے۔

لوگ بغیر کسی احتیاط کے بڑی تعداد میں جمع ہوکر علاقے میں ہڑکم مچا رہے تھے۔

تاہم صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چند پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود تھے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details