اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کیرالہ: ہائی کورٹ کے سابق جج پی اے محمد کا انتقال - کیرالا کی خبر

کیرالہ ہائی کورٹ کے سابق جج پی اے محمد کا گزشتہ روز 82 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

Former High Court Judge justice P.A Muhammad passes away
کیرالا ہائی کورٹ کے سابق جج پی اے محمد

By

Published : Oct 9, 2020, 8:32 AM IST

پی اے محمد کوچی کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے، کل رات 9 بجے انہوں نے آخری سانس لی۔

کیرالا ہائی کورٹ کے سابق جج پی اے محمد

ان کی آخری رسومات آج دوپہر 3 بجے کروکاپلی جامع مسجد قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

پی اے محمد نے کیرالہ ہائی کورٹ میں بطور جج 1992 تا 2000 تک اپنی خدمات انجام دی۔

انہوں نے سنہ 2016 میں کوچی میں صحافیوں اور وکلا کے درمیان ہونے والے معاملے کی جانچ میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details