مدارس ہائی کورٹ کےسابق جج پر موجودہ ججز پر نازیبا الفاظ کے استعمال اور ان کے اہل خانہ کو بدنام کرنے کے معاملے پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔
مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج گرفتار - سابق جج سی ایس کرنن
مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج سی ایس کرنن کو نازیبا الفاظ کے استعمال کرنے پر آج چنئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج گرفتار
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔