سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی گزشتہ برس 17 نومبر کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی مدت کے دوران کئی اہم مقدمات میں فیصلے صادر کیے تھے۔
رنجن گگوئی نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم ونکیا نائڈو نے رازداری اور عہدے کا حلف دلایا ، صدر رام ناتھ کووند نے انہیں راجیہ سبھا کے لیے گذشتہ دنوں نامزد کیا تھا۔
راجیہ سبھا کے لیے حلف لیں گے سابق سی جے آئی رنجن گگوئی
ان میں سب سے اہم مقدمہ بابری مسجد اراضی تنازع کیس تھا، رنجن گگوئی سپریم کورٹ کے 13 ماہ تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہے، انہوں نے چیف جسٹس کے دفتر کو آر ٹی آئی کے دائرے میں لانے، سبريمالا مندر اور رفئل لڑاکا طیارہ سودا پر فیصلہ سنایا، اپنی مدت کے دوران انہوں نے 47 اہم ترین فیصلے سنائے۔
Last Updated : Mar 19, 2020, 11:10 AM IST