اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ہوٹل سات دنوں کے کورنٹائین کے پیسے لیں - کوارنٹین کیے گئے بیرون ممالک کے شہری

کورنٹائین کیے گئے بیرون ممالک سے آنے والے بھارتی شہریوں سے 14 دنوں کے بجائے سات دنوں نے پیسے لینے چاہیے۔

ہوٹل سات دنوں کے کوارنٹین کے پیسے لیں
ہوٹل سات دنوں کے کوارنٹین کے پیسے لیں

By

Published : May 26, 2020, 10:34 PM IST

بیرون ممالک سے آنے والے بھارتیوں سے ہوٹلوں کے ذریعہ کوارنٹین کے لیے 14 دنوں کے پیسے لیے جانے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ان لوگوں کو سات دنوں کے پیسے کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کہا ہے۔

مرکزی داخلہ سکریٹری نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے چیف سکریٹریز کو خط لکھا ہے۔

کوارنٹین کیے گئے بیرون ممالک سے آنے والے بھارتی شہریوں سے 14 دنوں کے بجائے سات دنوں نے پیسے لینے چاہیے

اس ضخط میں کہا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ان لوگوں سے ملک کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ہی ہوٹل چودہ دن کی رقم کوارنٹین کے نام پر لے رہا ہے جبکہ مرکزی وزارت صحت کی ہدایات کے مطابق ان کے لیے سات دنوں تک ہی کوارنٹین میں رہنا ضروری ہے۔

مرکزی داخلہ سکریٹری نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ ان لوگوں کو سات دنوں کا پیسہ ہوٹل واپس کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details