بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگور کی سماجی تنظیم 'کرناٹک یوا' کی جانب سے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے آر روشن بیگ کی قیادت میں غریبوں اور ضرورتمندوں میں رمضان المبارک کی مناسبت سے راشن کٹز تقسیم کئے گئے۔
کرناٹک: سابق ایم ایل اے روشن بیگ کی جانب سے ضرورتمندوں میں راشن کٹز تقسیم - former mla roshan beg bengaluru
تنظیم کے صدر یاسین نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ عید الفطر گھر ہی میں منائیں اور عید سے پہلے بازاروں میں خریداری سے پرہیز کریں، کیوںکہ کورونا کی وباء اب بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
sdf
اس موقع پر کرناٹک یوا تنظیم کے ذمیداران نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران کیا غریب اور متوسط طبقہ سمیت سبھی افراد بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں اور فی الحال مشکلات سے دو چار ہیں۔ اس لیے ہند و مسلمان سبھی کے درمیان بلا تفریق مذہب و ملت راشن کٹز تقسیم کیے گئے۔
تنظیم کے صدر یاسین نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ عید الفطر گھر ہی میں منائیں اور عید سے پہلے بازاروں میں خریداری سے پرہیز کریں، کیوںکہ کورونا کی وباء اب بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔