افغانستان کے وزارت خارجہ نے بتایا کہ دھماکہ کابل کے نویں ضلع میں مقامی وقت کے مطابق نو بج کر 50 منٹ پر ہوا، جبکہ سکیورٹی دستوں نے بتایا کہ دھماکے کو ایندھن ٹینک میں چھپا کر رکھاگیاتھا،
دوسری جانب اس حمے کی طالبانی جنگجوؤں نے ذمہ داری قبول کی ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے کہا کہ دھماکے سے مشرقی کابل کا ایک مربع کلومیٹر کا علاقہ تباہ ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ جنوری میں طالبانی جنگجوؤں نے کابل کے گرین ویلیج کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ کیا تھا۔
جنگجوؤں نے کمپاؤنڈ کے نزدیک دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی کار میں دھماکہ کردیا تھا جس سے چار لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہوئےتھے۔