اردو

urdu

By

Published : Jun 7, 2020, 10:25 AM IST

ETV Bharat / bharat

شملہ: پانچ منزلہ عمارت زمین بوس

شملہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر امت کشیپ نے بتایا کہ 'شملہ میں ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ جس میں کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

five storey building collapsed in shimala
شملہ: پانچ منزلہ عمارت اچانک منہدم

شملہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے بعد پانچ منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔

ڈپٹی کمشنر امت کشیپ کے مطابق 'عمارت غیر منقطع تھی اور مکمل طور پر خالی تھی۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے ذریعے اس تباہی کے وجوہات کا پتہ لگایا جائے گا۔

شملہ: پانچ منزلہ عمارت اچانک منہدم

شملہ میں اس عمارت کے اندر کوئی موجود نہیں تھا، بتایا جارہا ہے کہ لاک ڈاون کی وجہ سے ان عمارت میں رہ رہے کرایہ دار چند دن قبل ہی اپنے اپنے آبائی مقامات میں منتقل ہوچکے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details