اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر

جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع داونگیرے کے باشندے مرزا قدیر بیگ جرمنی میں سافٹ ویئر انجینیئر کے طور کام رہے تھے، لیکن انہوں نے وہاں ملازمت چھوڑ دی اور آئی اے ایس کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر

By

Published : May 15, 2019, 9:25 AM IST


کرناٹک کے ضلع داونگیرے سے تعلق رکھنے والے مرزا قدیر بیگ نے حال ہی میں اعلان کیے گئے یو پی ایس سی کے امتحان میں 336 واں رینک حاصل کیا۔ اس سے مرزا قدیر بیگ کو ضلع اولین مسلم آئی اے ایس افسر بن گئے۔

ضلع داونگیرے کا اول مسلم آئی اے ایس افسر

مرزا قدیر بیگ میکنیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور گزشتہ چند برسوں سے وہ جرمنی میں سافٹ ویئر انجینیئر کے طور پر کام کر رہے تھے، لیکن انہوں نے وہ ملازمت چھوڑ دی اور بھارت لوٹ آئے، پھر یو پی ایس سی تیاری میں مصروف ہو گئے۔

بیگ کے والد پیشے سے وکیل ہیں اور ان کی والدہ گھریلو خاتوں۔ ان کے والد کہتے ہیں کہ بچوں کی صحیح پرورش کرنا اور تعلیم سے آراستہ کرنے میں ماں کا رول زیادہ اہم ہوتا ہے۔

غور طلب بات ہے کہ اس سال کے یو. پی. ایس سی امتحان میں کل ریاست کرناٹک سے صرف ایک ہی امیدوار کامیاب رہا ہے اور وہ مرزا قدیر بیگ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details