اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

فیکٹری میں آتشزدگی کے سبب تین ہلاک - fire at ahmadabad

گجرات میں احمدآباد شہر کے اوڈھو علاقے میں آج کپڑے کا لیبل بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے تین ورکروں کی موت ہو گئی۔

فیکٹری میں آتشزدگی کے سبب تین ہلاک
فیکٹری میں آتشزدگی کے سبب تین ہلاک

By

Published : Feb 23, 2020, 5:28 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:17 AM IST

فائر بریگیڈ کے افسر ایم پی مستری نے بتایا کہ لکی لیبل پرنٹنگ فیکٹری کی پانچ منزلہ عمارت کے سب سے اوپر والے حصے میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک گیس سلینڈر بھی پھٹ گیا۔

فیکٹری کے اوپر والے حصے میں پھنسے ہوئے تین ورکروں کی موت ہو گئی۔ آگ کی اطلاع دوپہر بعد تین بجے موصول ہوئی اور اسے بجھانے میں پانچ گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:17 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details