بنگلور سے دہلی جارہی راجدھانی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی۔ جب ٹرین تلنگانہ کے ضلع وقار آباد کے نواڈنگی ریلوے اسٹیشن پر رکی تھی، اسی دوران آگ لگ گئی۔
راجدھانی ایکسپریس کے انجن میں لگی آگ - راجدھانی ایکسپریس
راجدھانی ایکسپریس ٹرین کے انجن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ ٹرین بنگلورو سے دہلی جا رہی تھی۔
![راجدھانی ایکسپریس کے انجن میں لگی آگ راجدھانی ایکسپریس کے انجن میں لگی آگ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10108959-675-10108959-1609725294247.jpg)
راجدھانی ایکسپریس کے انجن میں لگی آگ
اطلاعات کے مطابق شارٹ سرکٹ کی وجہ سے انجن میں آگ لگی۔
راجدھانی ایکسپریس کے انجن میں لگی آگ
آر پی ایف نے کہا کہ انجن کو مسافر کوچ سے علیحدہ کردیا گیا تھا۔ اس حادثے میں اب تک کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔