یہ ایف آئی آر سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے اور سرور روم کو نقصان پہنچانے کو لے کر کی گئی ہے۔ معاملہ 4 جنوری کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر 5 جنوری کو درج کیا ہے۔
واضح رہے کہ پولیس نے ایف آئی آر جے این یو انتظامیہ کی شکایت پر درج کیا ہے۔