اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بابا چاملیال کے مزار پر چادر پوشی - India-Pakistan border

بھارت پاک سرحد پر واقع بابا چاملیال کے درگاہ پر جمعرات کے روز بغیر میلہ کے ہی چادر پوشی کی گئی۔

بابا چاملیال کے مزار پر چادر پوشی
بابا چاملیال کے مزار پر چادر پوشی

By

Published : Jun 25, 2020, 11:11 PM IST

بھارت پاک سرحد پر واقع بابا چاملیال کے درگاہ پر جمعرات کے روز بغیرمیلہ کے ہی چادر پوشی کی گئی۔
اس دوران بی ایس ایف کے جوان اور بابا چاملیال درگاہ کمیٹی کے کچھ کارکنان موجود رہے

بابا چاملیال کے مزار پر چادر پوشی. ویڈیو

واضح رہے کہ بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد واقع بابا چاملیال کے درگاہ پر لگنے والا میلہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details