اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عید الاضحی پر جامعہ نظامیہ کا فتوی

کووڈ 19 وبائی امراض کے پیش نظر عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی سے قاصر ہے تو اتنی ہی رقم غریبوں کو عطیہ کیا جاسکتا ہے-قربانی کے جانورو کی قیمت عطیہ کرسکتے ہیں۔

عید الاضحی پر جامعہ نظامیہ کا فتوی
عید الاضحی پر جامعہ نظامیہ کا فتوی

By

Published : Jul 8, 2020, 9:07 PM IST

جنوبی ہند کی معروف دینی درگاہ جامعہ نظامیہ کی جانب سے فتویٰ دیاگیا کہ اگر قربانی ادا کرنے کے اسباب نہ بن سکین تو مسلمان جانور کی قیمت غرباء اور مساکین میں بطور عطیہ تقسیم کرسکتے ہیں-

عید الاضحی پر جامعہ نظامیہ کا فتوی

مولانا حافظ احسن بن محمد الحمومی کامل جامعہ نظامیہ و امام و خطیب شاہی مسجد حیدرآباد نے کہا کہ قربانی دینے سے زیادہ محبوب عمل اللہ کے پاس کوئی اور نہیں - اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے جہاں بھی ممکن ہو قربانی ادا کرنے کی سعی کرنا ہر صاحب استطاعت پر واجب ہے-

12 الحجہ تہوار معنی کرنے کا اسباب نہ بن سکے تو اس وقت جن جن پر قربانی واجب ہوتی ہے وہ اپنی قربانی کے جانور کے حصے کی قیمت غیر سید غریب مسلمان ہوں میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے دیں جو قربانی کا انشاءاللہ بدل ہوگا-

ABOUT THE AUTHOR

...view details