اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نسل پرستانہ مواد پر فیس بُک کی پابندی - فیس بُک

سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بُک نے اعلان کیا ہے کہ فیس بُک اور انسٹا گرام پر سفید فام، قوم پرست اور علیحدگی پسند عناصر کی حمایت کرنے والے مواد پر پابندی عائد کی جائے گے۔

فیس بُک پر نسل پرستانہ مواد پر پابندی عائد

By

Published : Mar 28, 2019, 3:56 PM IST

فیس بک نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کی جانب سے فیس بُک پر شائع کیے جانے والے ڈیٹا کی جانچ اور اس پر نظر ثانی کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گا ۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد فیس بُک کو شدید نکتہ چینی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

واضح رہے ماضی میں فیس کی جانب سے نسل پرستانہ مواد کو نظر انداز کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details