اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ڈیسک ٹاپ کے لئے فیس بک میسنجر ایپ کا آغاز - مختلف ذرائع ابلاغ

فیس بک نے ڈیسک ٹاپ کے لئے الگ سے ایک میسنجر ایپ کا اعلان کیا ہے۔ جسے پوری اسکرین پر زوم بھی کیا جا سکتا ہے۔

Facebook launches Messenger app for desktop to rival Zoom
ڈیسک ٹاپ کے لئے فیس بک میسنجر ایپ کا آغاز

By

Published : Apr 3, 2020, 12:37 PM IST

سائنس و ٹکنالوجی کے اس دور میں ہر کوئی مختلف ذرائع ابلاغ سے چڑھ چکا ہے۔ ان ہی ذرائع ابلاغ میں فیس بک بھی نہایت ہی آسان اور تیز رفتار ذریعہ ہے۔

فیس بک نے ڈیسک ٹاپ کے لئے الگ سے ایک میسنجر ایپ کا اعلان کیا ہے۔ تاکہ صارفین کو گروپ ویڈیو کال اور چیٹس کے ذریعے آسانی سے رابطہ قائم کرنے میں مدد ملے۔

میکرو سافٹ اور ونڈوز کے لئے یہ ایپ میسینجر کی افادیت کو ڈیسک ٹاپ پر بھی آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جس کے ذریعے لامحدود اور مفت گروپ ویڈیو کالز، ڈارک موڈ، جی آئی ایف سپورٹ اور آفیشل بلاگ نوٹ کے لیے بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

یہ مائیکرو سافٹ اسٹور یا میک ایپ اسٹور پر ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔

ڈیسک ٹاپ ایپ براہ راست زوم ، انٹرپرائز ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارم پر ہے جو COVID-19 بحران کے دوران ہر وقت گھر بھیٹے ہی بات چیت کی جاسکتی ہے۔

اس ایپ کے ذریعے گھر سے کام کرنے والے اور تعلیم حاصل کرنے والوں ( آن لائن کلاسیز ) کو ویڈیو کالز کے لئے اس خدمات سے ساتفادہ کیا جاسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details