اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سڑک کی تعمیر میں لاپرواہی، ایگزیکیوٹیو انجینیئر معطل - ایگزیکیوٹیو انجینیئر

مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے پوہری سب ڈویژن کے تحت چھرچ میں سات کروڑ روپے کی لاگت سے بنے پل کا افتتاح ہونے کے تقریباً تین ماہ بعد ہی اس کے تباہ ہونے پر محکمہ تعمیرات عامہ کے ایگزیکیوٹیو انجینیئر ایم ایس جادون کو معطل کردیا گیا ہے۔

road

By

Published : Mar 12, 2019, 2:32 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق پوہری علاقے میں کونو ندی پر بنایاگیا یہ اہم پل 8ستمبر 2018کی رات ندی کے بہاؤ میں بہہ گیا تھا۔یہ پل بہنے کے تقریباً تین ماہ پہلے ہی بننا شروع ہوا تھا۔

اس معاملے کی جانچ کے بعد ایگزیکٹو انجنیئر جادون کو کل معطل کردیاگیا ہے۔مسٹر جادون کا چارج شیوپوری میں تعینات محکمے کے ایگزیکٹو انجنیئراومہری شرما کو سونپا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details