یوروپی یونین (یو ای) نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں اضافہ کرردیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے آج یہ اطلاع دی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یوروپی یونین کے ممبر ممالک کے لیڈروں نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈروں نے اس دوران آب و ہوا کی تبدیلی اور دیگر امور پر گفت و شنید کو ملتوی کردیا۔