بھارت ۔ چین کے مابین سرحد پر مسلسل تناؤ بڑھتا جا رہا ہے ، اس دوران وادی گلوان میں دونوں ممالک کے افواج کے مابین پُرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کے نیوز ایڈیٹر نشانت شرما نے اس معاملے پر ریٹائرڈ کرنل جے بنس سنگھ سے تفصیلی گفتگو کی ۔