اوئن مورگن کی قیادت میں کھلاڑیوں نے اوول میں اپنے پرستاروں سے بھی ملاقات کی اس دوران فاتح کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کے مدح اوول پہنچے تھے۔
اس کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم کا جیت کے بعد معتدد مقامات پر استقبال کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ عالمی کپ 2019 انگلینڈ اینڈ ویلز میں منعقد ہوا تھا، جس میں میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سخت کا مقابلہ ہوا، لیکن خطاب انگلینڈ کے نام رہا، اور اس طرح آخرکار انگلینڈ نے 44 برس بعد خطاب عالمی کا خطاب حاصل کیا۔
اتار چڑھاؤ سے بھرپور فائنل مقابلے میں باؤنڈریز کی تعداد کے زیادہ ہونے کی بنیاد پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔