اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بانڈی پورہ: تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک - بانڈی پورہ میں تصادم شروع

شمالی کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا۔

بانڈی پورہ میں تصادم شروع

By

Published : Nov 10, 2019, 5:32 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے لوڈارہ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ تبھی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوا۔ جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details