کمیشن نے مسٹر پاترا کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں یہ نوٹس جاری کیا ہے اور کل پانچ بجے تک اس کا جواب دینے کو کہا ہے۔ کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی شکایت پر یہ نوٹس جاری کیا۔
بی جے پی ترجمان سنبت پاترا کو الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن نے ایک ٹیلی ویژن شو میں اشتعال انگیز بیان دینے کے سبب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان سنبت پاترا کو بدھ کے روز نوٹس جاری کیا۔
بی جے پی ترجمان سنبت پاترا
اے اے پی نے شکایت کی تھی کہ مسٹر پاترا نے چار فروری کو ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے شو میں اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:25 AM IST