سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ذی الحجہ کا چاند یکم اگست بروز جمعرات شام نظر آگیا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اس بات کا اعلان کیا۔
سعودی عرب میں عیدالاضحی گیارہ اگست کو - سعودی عرب
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ذی الحجہ کا چاند یکم اگست بروز جمعرات شام نظر آگیا۔ اس لیے عیدالاضحیٰ گیارہ اگست کو ہوگی۔
سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا
کورٹ کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ 10 اگست کو وقوف عرفات ہوگا اور 11اگست بروز اتوار عید الاضحی منائی جائے گی۔