اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جموں میں نماز عیدالضحی - نماز کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

جموں و کشمیر کے جموں میں آج پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی۔

جموں میں پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی

By

Published : Aug 12, 2019, 2:13 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 6:12 PM IST

جموں میں نماز کی ادائیگی کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

عید گاہ پر صوبائی کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس افسران سمیت دیگر افسران موجود رہے۔

جموں میں پرامن طریقے سے عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ کیا گیا تھا، تاہم ضلع جموں میں کرفیو ہٹایا گیا اور وادی کشمیر میں کرفیو بدستور جاری ہے ۔

جموں کے کمشنر سنجیو ورما نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہم نے پورے خطے میں عید کے موقع پر پانی بجلی اور صفائی کے خاص انتظامات کیے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ عید پرامن طریقے منائی جائے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 6:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details