اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

روس میں زلزلے کے درمیانی درجے کے جھٹکے محسوس ہوئے - درجے کے جھٹکے محسوس ہوئے

روس میں پالان سے 74 کلو میٹر شمال مغرب میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

روس میں زلزلے کے درمیانی درجے کے جھٹکے محسوس ہوئے
روس میں زلزلے کے درمیانی درجے کے جھٹکے محسوس ہوئے

By

Published : Dec 27, 2019, 2:08 PM IST

امریکہ کے جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ جمعرات کی شام روس میں 17:13:51 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر پیمانے پر اس زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 16.99 گہرائی میں 58.8427 ڈگری عرض البلد اور 158.7756 ڈگری طول البلد تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details