اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

میزورم میں زلزلے کے جھٹکے - آسام

شمال مشرقی ریاست میزورم کے دارالحکومت ایزول میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

earthquake
earthquake

By

Published : Jun 21, 2020, 7:08 PM IST

میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ شام میں تقریباً ساڑھے چار بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر اسکیل پر 5.1 درج کی گئی۔

اس کے علاوہ میگھالیہ اور آسام میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تاہم کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details