اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

محصولات میں کروڑوں کا بقایہ: ملزم زیر حراست - noaida news

محکمہ محصولات کے عہدیداروں کے ذریعہ محصول وصول کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جارہی ہے تاکہ ضلع میں زیادہ سے زیادہ محصولات کی ادائیگی کو یقینی بنایا جاسکے۔

محصولات میں کروڑ کا بقایا: ملزم زیر حراست
محصولات میں کروڑ کا بقایا: ملزم زیر حراست

By

Published : Nov 29, 2019, 5:20 PM IST

اسی سلسلہ میں آج تحصیل دادری کی محصولاتی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 254 کروڑ کے پین رئیل ایکٹر کے ڈائریکٹر امیت چاولہ کو گرفتار کیا اور تحصیل دادری کے محصولات کے لاک اپ میں بند کردیا۔

محصولات میں کروڑ کا بقایا: ملزم زیر حراست

یہ کارروائی ونئے پرتاپ بھڈوریا تحصیلدار جوڈیشل دادری کی سربراہی میں کی گئی۔ ایس ڈی ایم دادری راجیو رائے نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر محصول کو جمع کرنے کے سلسلے میں بھی اسی طرح کی سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details